Skip to content
الأحزَاب /

آیت ٢٤

٣٣ : ٢٤
الأحزَاب آیات ٧٣
سورت · الأحزَاب
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٣ : ٢٤

لِّيَجۡزِيَ ٱللَّهُ ٱلصَّٰدِقِينَ بِصِدۡقِهِمۡ وَيُعَذِّبَ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ إِن شَآءَ أَوۡ يَتُوبَ عَلَيۡهِمۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ غَفُورٗا رَّحِيمٗا

تاکہ اللہ تعالیٰ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے ، اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے واﻻ بہت ہی مہربان ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی انہیں قبول اسلام کی توفیق دے دے۔