Skip to content
لُقمَان /

آیت ٢٣

٣١ : ٢٣

آیت ٢٣ of لُقمَان (٣١ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

لُقمَان آیات ٣٤
سورت · لُقمَان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣١ : ٢٣

وَمَن كَفَرَ فَلَا يَحۡزُنكَ كُفۡرُهُۥٓۚ إِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوٓاْۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ

کافروں کے کفر سے آپ رنجیده نہ ہوں ، آخر ان سب کو لوٹنا تو ہماری جانب ہی ہے پھر ہم ان کو بتائیں گے جو انہوں نے کیا ہے، بے شک اللہ سینوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے.

Explanation & meanings · ٣
  1. اس لئے کہ ایمان کی سعادت ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔ آپ کی کوشش اپنی جگہ بجا اور آپ کی خواہش بھی قابل قدر لیکن اللہ کی تقدیر اور مشیت سب پر غالب ہے۔
  2. یعنی ان کےعملوں کی جزا دے گا۔
  3. پس اس پر کوئی چیز چھپی نہیں رہ سکتی۔