Skip to content
الرُّوم /

آیت ٣٤

٣٠ : ٣٤
الرُّوم آیات ٦٠
سورت · الرُّوم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٠ : ٣٤

لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔