Skip to content
شعراء /

آیت ٦٠

٢٦ : ٦٠

آیت ٦٠ of شعراء (٢٦ : ٦٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

شعراء آیات ٢٢٧
سورت · شعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٦٠

فَأَتۡبَعُوهُم مُّشۡرِقِينَ

پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جب صبح ہوئی اور فرعون کو پتہ چلا کہ بنی اسرائیل راتوں رات یہاں سےنکل گئے ہیں، تو اس کے پندار اقتدار کو بڑی ٹھیس پہنچی۔ اور سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکل کھڑا ہوا۔