٢٦ : ١٧١
إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی.
Explanation & meanings · ١
- اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چنانچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہی ہلاک کردی گئی۔