٢٦ : ١٣١
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.
Explanation & meanings · ١
- جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔