Skip to content
الشعراء /

آیت ١٠١

٢٦ : ١٠١

آیت ١٠١ of الشعراء (٢٦ : ١٠١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١٠١

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٖ

اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.

Explanation & meanings · ١
  1. گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔