٢٥ : ٣٩
وَكُلّٗا ضَرَبۡنَا لَهُ ٱلۡأَمۡثَٰلَۖ وَكُلّٗا تَبَّرۡنَا تَتۡبِيرٗا
اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.
Explanation & meanings · ٢
- یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کردی۔
- یعنی اتمام حجت کے بعد۔