Skip to content
مؤمنون /

آیت ٩٦

٢٣ : ٩٦

آیت ٩٦ of مؤمنون (٢٣ : ٩٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

مؤمنون آیات ١١٨
سورت · مؤمنون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٣ : ٩٦

ٱدۡفَعۡ بِٱلَّتِي هِيَ أَحۡسَنُ ٱلسَّيِّئَةَۚ نَحۡنُ أَعۡلَمُ بِمَا يَصِفُونَ

برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی واﻻ ہو ، جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا «برائی ایسے طریقے سے دور کرو جو اچھا ہو، اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تمہارا دشمن بھی، تمہارا گہرا دوست بن جائے گا»۔ حٰم السجدہ (34۔35)