٢١ : ٧٢
وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ إِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ نَافِلَةٗۖ وَكُلّٗا جَعَلۡنَا صَٰلِحِينَ
اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید ۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
Explanation & meanings · ١
- نَافِلَۃ، زائد کو کہتے ہیں، یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے تو صرف بیٹے کے لئے دعا کی تھی، ہم نے بغیر دعا مزید پوتا بھی عطا کر دیا۔