Skip to content
الأنبيَاء /

آیت ٤٠

٢١ : ٤٠

آیت ٤٠ of الأنبيَاء (٢١ : ٤٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الأنبيَاء آیات ١١٢
سورت · الأنبيَاء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢١ : ٤٠

بَلۡ تَأۡتِيهِم بَغۡتَةٗ فَتَبۡهَتُهُمۡ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ

(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی ، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے جائیں گے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
  2. کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔