Skip to content
طه /

آیت ٥١

٢٠ : ٥١
طه آیات ١٣٥
سورت · طه
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٠ : ٥١

قَالَ فَمَا بَالُ ٱلۡقُرُونِ ٱلۡأُولَىٰ

اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. فرعون نے بات کا رخ دوسری طرف پھیرنے کے لئے یہ سوال کیا، یعنی پہلے لوگ جو غیر اللہ کی عبادت کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے، ان کا حال کیا ہوگا؟۔