Skip to content
اِسراء /

آیت ٩٠

١٧ : ٩٠

آیت ٩٠ of اِسراء (١٧ : ٩٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

اِسراء آیات ١١١
سورت · اِسراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٧ : ٩٠

وَقَالُواْ لَن نُّؤۡمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفۡجُرَ لَنَا مِنَ ٱلۡأَرۡضِ يَنۢبُوعًا

انہوں نے کہا کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان ﻻنے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کردیں.

Explanation & meanings · ١
  1. ایمان لانے کے لئے قریش مکہ نے یہ مطالبات پیش کئے۔