١٥ : ٩٢ فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَ قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے.