١٥ : ٨٣
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِينَ
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا.
Explanation & meanings · ١
- حضرت صالح (عليه السلام) نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔
آیت ٨٣ of الحِجر (١٥ : ٨٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِينَ
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا.