١٤ : ٢٠
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ بِعَزِيزٖ
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔
آیت ٢٠ of إبراهِيم (١٤ : ٢٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ بِعَزِيزٖ
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.