Skip to content
576 احادیث

احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا

نتائج فلٹر کریں

576 میں سے 4 کارڈ

فلٹر ہٹائیں
"اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر دے دیا جائے تو کچھ لوگ، لوگوں کی جان اور مال تک کا دعوی کرنے لگیں۔ لیکن، دعوی کرنے والے کو دلیل پیش کرنی ہے اور انکار کرنے والے کو قسم کھانی ہے۔"
صحیح اسے بیہقی نے روایت کیا ہے
التصنيف الشرعيالدعاوى والبيِّنات
"اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر دے دیا جائے تو کچھ لوگ، لوگوں کی جان اور مال تک کا دعوی کرنے لگیں۔ لیکن، دعوی کرنے والے کو دلیل پیش کرنی ہے اور انکار کرنے والے کو قسم کھانی ہے۔"
حَسَنْ اسے بیہقی وغیرہ نے اسی طرح روایت کیا ہے اور اس حدیث کا کچھ حصہ صحیحین میں بھی مروی ہے۔
التصنيف الشرعيالدعاوى والبيِّنات، الأربعون النووية
’’ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لیے تحائف کا لین دین کریں‘‘۔
حَسَنْ اسے امام بخاری نے الأدب المفرد میں، اور ابو یعلیٰ اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔
التصنيف الشرعيالهبة والعطية
رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی قوم سے قتال نہیں کیا، جب تک کہ انہیں دعوت نہ دے دیتے۔
صحیح اسے احمد اور بیہقی نے روایت کیا ہے
التصنيف الشرعيأحكام ومسائل الجهاد وآدابه