Skip to content

توحید اور ایمان کے امور میں وسوسے کا کیا علاج ہے؟

محاور التعريف بالإسلام
توحيد الله وإبطال الشرك
مصدر الإجابة
قسم الإيمان
الباب / الفصل
(قسم الإيمان)

السؤال

توحید اور ایمان کے امور میں وسوسے کا کیا علاج ہے؟

الجواب

وسوسہ کا علاج درج ذیل امور سے ہوتا ہے :

  • مومن اپنے آپ کو علم سے مضبوط کرے، کیوں کہ جہالت شیطانی جن و انس کو انسان کے اندر داخل کرنے کا راستہ فراہم کرتا ہے۔
  • اللہ کا ذکر کرنا اور شیطانِ مردود کے شر سے پناہ مانگنا۔
  • وسوسے کے تسلسل کو ختم کرنا اور اسے کاٹنا۔
  • اہلِ علم سے پوچھنا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے :

’’۔۔۔۔پس اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے دریافت کر لو۔‘‘

(النحل : 97)۔

المصدر

قسم الإيمان

ملاحظات

--