Skip to content
تعليم الصلاة

تعليم الصلاة

تعلیمِ نماز تالیف ڈاکٹر عبداللہ بن احمد الزید تمہید - صحیح حدیث میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ”اسلام کی بنیاد پانچ ستونوں پر قائم ہے: اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں‘ نماز قائم کرنا‘ زکاۃ ادا کرنا‘ رمضان کے روزے رکھنا اور استطاعت ہو تو بیت اللہ کا حج کرنا“۔ (بخاری مسلم) یہ حدیث اسلام کے پانچوں ارکان کے بیان پر مشتمل ہے جو یہ ہیں:

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 1.0
0%
Font size