Skip to content
البَلَد /

آیت ٢٠

٩٠ : ٢٠

آیت ٢٠ of البَلَد (٩٠ : ٢٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البَلَد آیات ٢٠
سورت · البَلَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٠ : ٢٠

عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ

انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی.

Explanation & meanings · ١
  1. مُؤْصَدَةٌ کے معنی مُغْلَقَةٌ ( بند ) یعنی ان کو آگ میں ڈال کر چاروں طرف سے بند کر دیا جائے گا، تاکہ ایک تو آگ کی پوری شدت وحرارت ان کو پہنچے۔ دوسرے، وہ بھاگ کر کہیں نہ جا سکیں۔