Skip to content
اِنفطار /

آیت ٦

٨٢ : ٦

آیت ٦ of اِنفطار (٨٢ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

اِنفطار آیات ١٩
سورت · اِنفطار
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٢ : ٦

يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ

اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کس چیز نےتجھے دھوکے اور فریب میں مبتلا کر دیا کہ تو نے اس رب کے ساتھ کفر کیا، جس نے تجھ پر احسان کیا اور تجھے وجود بخشا، تجھے عقل وفہم عطا کی اور اسباب حیات تیرے لئے مہیا کئے۔