٧٤ : ٥٣
كَلَّاۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ
ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بےخوف کر دیا ہے۔
آیت ٥٣ of المُدثر (٧٤ : ٥٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَلَّاۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ
ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.