Skip to content
المُدثر /

آیت ٥١

٧٤ : ٥١

آیت ٥١ of المُدثر (٧٤ : ٥١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ٥١

فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ

جو شیر سے بھاگے ہوں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔