Skip to content
المُدثر /

آیت ٣٨

٧٤ : ٣٨
المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ٣٨

كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِينَةٌ

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔ (اگر برا ہے)