٧٤ : ٢٨
لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.
Explanation & meanings · ١
- ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ
لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.