٧٤ : ٢٤
فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ يُؤۡثَرُ
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔
آیت ٢٤ of المُدثر (٧٤ : ٢٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ يُؤۡثَرُ
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.