Skip to content
جِن /

آیت ٧

٧٢ : ٧

آیت ٧ of جِن (٧٢ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

جِن آیات ٢٨
سورت · جِن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٢ : ٧

وَأَنَّهُمۡ ظَنُّواْ كَمَا ظَنَنتُمۡ أَن لَّن يَبۡعَثَ ٱللَّهُ أَحَدٗا

اور (انسانوں) نے بھی تم جنوں کی طرح گمان کر لیا تھا کہ اللہ کسی کو نہ بھیجے گا (یا کسی کو دوباره زنده نہ کرے گا).

Explanation & meanings · ١
  1. بعث کے دونوں مفہوم ہو سکتے ہیں جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے۔