٧٠ : ٩
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔(كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ)
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.