Skip to content
المَعَارج /

آیت ٧

٧٠ : ٧

آیت ٧ of المَعَارج (٧٠ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ٧

وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا

اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گیاس لئے کہ کل ما ھوا آت فھوا قریب"ہر آبت واکئ چیز قریب ہے۔