Skip to content
المَعَارج /

آیت ٤٤

٧٠ : ٤٤

آیت ٤٤ of المَعَارج (٧٠ : ٤٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ٤٤

خَٰشِعَةً أَبۡصَٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٞۚ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلَّذِي كَانُواْ يُوعَدُونَ

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.

Explanation & meanings · ٣
  1. جس طرح مجرموں کی آنکھیں جھکی ہوتی ہیں کیونکہ انہیں اپنے کرتوتوں کا علم ہوتا ہے۔
  2. یعنی سخت ذلت انہیں اپنی لپیٹ میں لے رہی ہوگی اور ان کے چہرے مارے خوف کے سیاہ ہوں گے۔
  3. یعنی رسولوں کی زبانی اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے۔