Skip to content
المَعَارج /

آیت ٣٧

٧٠ : ٣٧

آیت ٣٧ of المَعَارج (٧٠ : ٣٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ٣٧

عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ

دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..

Explanation & meanings · ١
  1. یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کے زمانے کے کفار کا ذکر ہے کہ وہ آپ کی مجلس میں دوڑتے دوڑتے آتے، لیکن آپ کی باتیں سن کر عمل کرنے کی بجائے ان کا مذاق اڑاتے اور ٹولیوں میں بٹ جاتے۔ اور دعویٰ یہ کرتے کہ اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم ان سے پہلے جنت میں جائیں گے۔ اللہ نے اگلی آیت میں ان کے اس زعم باطل کی تردید فرمائی۔