٧٠ : ٣ مِّنَ ٱللَّهِ ذِي ٱلۡمَعَارِجِ اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔