٧٠ : ١٥ كَلَّآۖ إِنَّهَا لَظَىٰ (مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔