Skip to content
الحَاقة /

آیت ٤٣

٦٩ : ٤٣
الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٤٣

تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔