٦٩ : ٤
كَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِ
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا
Explanation & meanings · ١
- اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔
آیت ٤ of الحَاقة (٦٩ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِ
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا