Skip to content
الحَاقة /

آیت ٣٩

٦٩ : ٣٩

آیت ٣٩ of الحَاقة (٦٩ : ٣٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٣٩

وَمَا لَا تُبۡصِرُونَ

اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔