٦٩ : ٢٩
هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگت نے پر مجبور ہوں۔
هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.