٥٥ : ٧٠
فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.
Explanation & meanings · ١
- خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔
فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.