٥٥ : ٦٦
فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔
فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.