٥٥ : ٦٤ مُدۡهَآمَّتَانِ جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔