٥٥ : ٥٠ فِيهِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1ایک کا نام تَسْنِيمٌ اور دوسرے کا سَلْسَبِيلٌ ہے۔