٥٥ : ٢٨
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Explanation & meanings · ١
- فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔
آیت ٢٨ of الرَّحمٰن (٥٥ : ٢٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟