Skip to content
الرَّحمٰن /

آیت ٢٣

٥٥ : ٢٣
الرَّحمٰن آیات ٧٨
سورت · الرَّحمٰن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٥ : ٢٣

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

Explanation & meanings · ١
  1. یہ جواہر اورموتی زیب وزینت اور حسن وجمال کا مظہر ہیں اور اہل شوق واہل ثروت انہیں اپنے ذوق جمال کی تسکین اور حسن ورعنائی میں اضافے ہی کے لیے استعمال کرتےہیں، اس لیے ان کا نعمت ہونا بھی واضح ہے۔