٥٥ : ١٢
وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ
اور بھس واﻻ اناج ہے ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.
Explanation & meanings · ١
- حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔