٥٤ : ٥١
وَلَقَدۡ أَهۡلَكۡنَآ أَشۡيَاعَكُمۡ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ
اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے ، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ.
Explanation & meanings · ١
- یعنی گزشتہ امتوں کےکافروں کو، جوکفر میں تمہارے ہی جیسےتھے۔ أَشْيَاعَكُمْ أَيْ : أَشْبَاهَكُمْ وَنُظَراءَكُمْ (فتح القدير)۔