Skip to content
القَمَر /

آیت ٤٠

٥٤ : ٤٠

آیت ٤٠ of القَمَر (٥٤ : ٤٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَمَر آیات ٥٥
سورت · القَمَر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٤ : ٤٠

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا ٱلۡقُرۡءَانَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ

اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے ۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ.

Explanation & meanings · ١
  1. تیسیر قرآن کا اس سورت میں بار بار ذکر کرنے سے مقصود یہ ہے کہ یہ قرآن اور اس کے فہم وحفظ کو آسان کر دینا، اللہ کا احسان عظیم ہے، اس کے شکر سے انسان کو کبھی غافل نہیں ہوناچاہیے۔