٥٣ : ٥٥
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟
Explanation & meanings · ١
- یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا،جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکارممﻜﻦ ہے نہ ان کا اخفا ہی۔