٥٣ : ٢١
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟
Explanation & meanings · ١
- مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔
آیت ٢١ of النَّجم (٥٣ : ٢١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟