Skip to content
طور /

آیت ٩

٥٢ : ٩

آیت ٩ of طور (٥٢ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

طور آیات ٤٩
سورت · طور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ٩

يَوۡمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوۡرٗا

جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. مور کے معنی ہیں حرکت واضطراب۔ قیامت والے دن آسمان کے نظم میں جو اختلال اور کواکب وسیارگان کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے جو اضطراب واقع ہو گا، اس کو ان الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے، اور یہ مذکورہ عذاب کےلیے ظرف ہے۔ یعنی یہ عذاب اس روز واقع ہوگا جب آسمان تھرتھرائے گا اور پہاڑی اپنی جگہ چھوڑ کر روئی کے گالوں اور ریت کے ذروں کی طرح اڑ جائیں گے۔