٥٢ : ٣
فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.
Explanation & meanings · ١
- یہ متعلق ہےمَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔
فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.